نان قلیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روٹی اور شوربے دار گوشت؛ (مجازاً) کھانا، ایک وقت کی غذا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - روٹی اور شوربے دار گوشت؛ (مجازاً) کھانا، ایک وقت کی غذا۔